قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری
21 جنوری 2025
عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد اعجاز سواتی سے حلف لیا۔ تقریب عدالت نمبر 1 عدالت عالیہ بلوچستان میں منعقد ہوئی۔تقریب میں عدالت عالیہ بلوچستان کے معزز جج صاحبان، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان اور وکلاء نے شرکت کی۔