عدالت عالیہ بلوچستان
عزت مآب چیف جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کی زیرِ صدارت عدالتِ عالیہ بلوچستان، کوئٹہ کے عزت مآب ججز کا اجلاس منعقد ہوا۔