عزت مآب چیف جسٹس کے اعزاز میں ضیافت


 23 اپریل 2024

کوئٹہ بار ایسوسی ایشن نے عزت مآب جناب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ ، چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کے اعزاز میں ضیافت دی جس میں عدالت عالیہ بلوچستان کے عزت مآب جج صاحبان نے بھی شرکت کی ۔