وکلاء کے وفد کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات


 16 مئی 2026

لورالائی کے وکلاء کے وفد نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے ملاقات کی ۔