ضلعی عدالت سبی کے متعلق


سیشن عدالت سبی مارچ 1996 میں تعمیر اور حوالے کی گئی ۔ اِس وقت سیشن کمپلیکس سبی کے احاطے میں سات عدالتیں کام کر رہی ہیں۔

سیشن ڈویژن سبی 1978 میں قائم ہوا اور تین اضلاع ضلع سبی ، ضلع کچھی اور ضلع ہرنا ئی پر مشتمل ہے ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سبی کا دائرہ اختیار سبی سیشن ڈویژن پر ہے۔

اب تک 34 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سبی میں کام کر چکے ہیں اور یہاں یہ ظاہر کرنا ضروری ہے کہ یہاں بہت مشہور عدالتی شخصیات بھی کام کر چکی ہیں۔:

  • جناب جسٹس (ر) جاوید اقبال
  • جناب جسٹس (ر) فضل الرحمٰن ( اس وقت رکن الیکشن کمیشن )
  • جناب جسٹس (ر) محمد انور خان ( موجودہ چیف جسٹس ، عدالت عالیہ اسلام آباد)
  • جناب جسٹس (ر) عبدالقادر مینگل