چاغی بمقام دالبندین
دالبندین پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران اور افغانستان کی سرحد کے قریب ایک شہر اور ضلع چاغی کا صدر مقام ہے۔
سیشن ڈویژن چاغی بمقام دالبندین کے زیر انتظام پانچ ماتحت عدالتیں ایڈیشنل سیشن جج ، دالبندین ، جوڈیشل مجسٹریٹ ، تفتان ، جوڈیشل مجسٹریٹ ، دالبندین ، جوڈیشل مجسٹریٹ ، نوکنڈی اور سول جج ، دالبندین کام کر رہی ہیں۔