چیئرمین بلوچستان پبلک سروس کمیشن کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات


 03 اکتوبر 2026

بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین جسٹس (ریٹائرڈ) مہتا کیلاش ناتھ کوہلی نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے ملاقات کی۔