بیرونی آڈٹ
بیرونی آڈٹ
شفافیت اور احتساب کو یقینی بنانے کے لئے چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ایک مکمل آڈٹ کسی بیرونی آزاد ذریعہ سے کرانے کی ہدایت کی۔اور اس کام کو ڈائریکٹر جنرل آڈٹ بلوچستان کے حوالے کیا گیا ہے۔جن کے مقرر کردہ محاسبوں نےکھاتوں کی کتابوں کا آڈٹ کیا اور (پے رول ووچرز) کی مکمل آڈٹ کی اور سن 12-2011 تک ایک مکمل بیرونی آڈٹ باقاعدہ بنیادوں پر کیاجس میں مندرجہ ذیل شامل ہے۔
ا) عدالت عالیہ بلوچستانب) عدالت عالیہ سرکٹ بنچ سبی اور
ج) ضلعی عدالتیں بشمول لیبر عدالت ، انسداد دہشتگردی کے عدالتیں اور اینٹی کرپشن عدالت شامل ہیں۔