دوا خانے کا تعارف


--
ڈاکٹر ارم جاوید اقبال اور انکے معاونین

عدالت عالیہ بلوچستان نے بیرونی مریضوں کے طبی سہولت کے لئے ایک دوا خانہ بنایا ہےتاکہ ملازمین کی بنیادی صحت اور سائل اور وکلاء کو ہنگامی بنیادوں پر طبی امداد دی جا سکے۔ایک کلینک /دواخانہ بیرونی مریضوں کی ابتدائی طبی امداد کےلئے بنا یا گیا ہے۔ عدالت عالیہ نے دواخانہ 1999 میں بنایا اور مندرجہ ذیل بیرونی مریضوں کو طبی امداد فراہم کی جاتی ہے۔

  • عدالت عظمی رجسٹری
  • عدالت عالیہ
  • سروس ٹریبونل
  • وفاقی شریعی عدالت
  • اکاونٹنٹ جنرل اور عملہ
  • پراسیکوٹر جنرل اور عملہ
  • ضلعی عدالت کچہری
  • وکلاء اور سائل ہنگامی بنیاد پر ۔

ہنگامی یا ریفرل بنیاد پر ایک مکمل سامان سے لِیس ایمبولینس بھی موجود ہوتی ہے۔

اس دواخانہ کو محکمہ صحت کی حمایت حاصل ہے جس میں ایک میڈیکل آفیسر ، دو اسسٹنٹ اور ایک چپڑاسی پر مشتمل ہے۔اور یہ عدالت عالیہ کی احاطہ میں واقع ہے۔

)برائے مہربانی مقام جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ (