ڈاکٹر ارم جاوید


--
ڈاکٹر ارم جاوید
نام:
ڈاکٹر ارم جاوید
والد کا نام:
بشیر جاوید
عہدہ:
میڈیکل آفیسر
تاریخ تعیناتی:
اکتوبر 2011
  • آپ نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر مچھ ہسپتال میں بطور میڈیکل آفیسر خدمات سر انجام دیں۔، میڈیکل ڈیپارٹمنٹ میں بطور جی پی اور نومبر 2004 سے فروری 2006 تک آبسٹرکٹس ڈیپارٹمنٹ میں بطور گائنا لوجسٹ کی خدمات سر انجام دیں۔
  • فروری 2006 سے مئی 2010 تک بولان میڈیکل کمپلیکس کے شعبہ پلاسٹک اور ریکنسٹرکٹیو سرجری میں میڈیکل آفیسر اور جونئیر رجسڑار تعینات رہیں۔
  • مئی 2010 سے اکتوبر 2011 تک بیسک ہیلتھ یونٹ سمنگلی کوئٹہ میں میڈیکل آفیسر کے فرائض سرانجام دیئے۔
  • آجکل عدالت عالیہ میں GP سروسز اور ایمرجنسی میں ہنگامی علاج کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔
  • 12 تا 17 نومبر 2000 میں کیس منجمنٹ CDDاورARI میں 6 دن کی تربیت حاصل کی۔
  • 2002 میں کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی ابتدائی ٹریننگ ورک شاپ میں چھ دِن کا کورس کیا جو کہ کالج آف فزیشن اینڈ سرجن )پاکستان(کی طرف سے منعقد کی گئی۔
  • گرین سٹار مارکٹینگ کے لئے پروفیشنل منیجر اورتربیت دینے والے کے طور پر کام کیا جہاں میں نے خاندانی منصوبہ بندی اور ما نع حمل اور ICU کی ٹریننگ جنوری 2002 میں انجام دیں۔
  • تین دن کی تربیت جو کہ گرین سٹار سوشل مارکٹینگ نے Trainer’s Workshop and Curriculum Development پر 7 سے 9 اپریل 2003 حاصل کی۔
  • Introduction of Exulutin, and insertion technique of multiload’ (intrauterine device))جِس کو منسٹری آف پاپولیشن ویلفئرڈیپارٹمنٹ نے 1اور 2 جون 2004 میں منعقد کیا اس میں تربیت دی۔
  • منسٹری آف پاپولیشن اور ویلفئر ڈیپارٹمنٹ گورنمنٹ آف بلوچستان ، پاکستان وابستہ جون ہویکسن ، یونیورسٹی آف یو ایس اے کی طرف سے 10 تا12 جولائی 2004 تک سیمینار میں شرکت کی۔
  • 5 اور7 اکتوبر 2004 کو تربیتی ورکشاپ جِس کو برٹش کونسل منجمنٹ سروسز نے 3 دِن کے لئے ترتیب دیا تھا میں شرکت کی۔
  • وِن وِن ریلیشن شپ میں فروری2005 میں 2 دِن کی ٹریننگ حاصل کی جس کو انسٹیٹیوٹ آف ٹریننگ اینڈ کنسلٹینسی نے ترتیب دیا تھا۔