اندرونی آڈٹ
اندرونی آڈٹ
عزت مآب چیف جسٹس نے بلوچستان عدلیہ میں اندرونی آڈٹ کا ایک نظام مرتب کرنے کی ہدایت دی۔ اندرونی آڈٹ میں مدد کرنے کے لئے ایک محاسب کی ضرورت تھی جس کے لئے ڈی جی آڈٹ بلوچستان سے ایک محاسب کی خدمات ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر حاصل کی گئی۔
عدالت عالیہ بلوچستان ، اس کے سبی بنچ اور ضلعی عدالتوں کےحسابات کا مالی سال 12-2011کا اندرونی آڈٹ کرلیا گیاآڈٹ کمیٹی
عزت مآب چیف جسٹس بلوچستان نے ایک اندرونی آڈٹ کمیٹی تشکیل دی جو اندرونی محاسب کے بنائے گئے مشاہدات پربحث کریں اور ان کی نگرانی کریں ۔