وفاقی قانون میں ترمیم
- بلوچستان سروس ٹرائیبونل (امینڈمنٹ) ایکٹ ، 2013 (ایکٹ نمبر II آف 2013) ایس /نمبر89 بتاریخ 4جولائی2013
- دی اینٹی ٹیررازم ( سیکنڈ امینڈمنٹ) ایکٹ ، 2013 ایکٹ نمبر XXآف 2013 گزٹ آف پاکستان 2013 پارٹ ۔1 صفحہ نمبر283-293 بتاریخ 26 مارچ 2013
- دی اینٹی ٹیررازم (امینڈمنٹ) ایکٹ ، 2013 ایکٹ نمبر XIIIآف 2013 گزٹ آف پاکستان 2013 پارٹ ۔1 صفحہ نمبر213-20193بتاریخ 19 مارچ 2013
- بلوچستان گورنمنٹ لینڈز اینڈ بلڈنگز ( ریکوری آف پوسیشن) ویسٹ پاکستان آرڈیننس، 1966 ( ڈبلیو ۔ پی او آر ڈی آئی : IXآف1996) ایز اِن فورس اِن دی پراوینس آف بلوچستان، وائیڈ بلوچستان نوٹیفکیشن نمبر۔ ایس او( جے یو ڈی ایل :)4(10)/2010/2825-2787 تاریخ 9 جون 2010
- دی اینٹی ٹیررارزم ایکٹ 1997 ( ایکٹ نمبر آف 1997) ایز اِن فورس اِن دی پراوینس آف بلوچستان، وائیڈ بلوچستان نوٹیفکیشن نمبر۔ ایس او (جے یو ڈی ایل)4(10)/2003/90-5078 بتاریخ 24 اکتوبر 2003