روسٹر


ڈویژن بنچ-I

عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس، جسٹس محمد اعجاز سواتی
عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا

ڈویژن بنچ-II

عزت مآب جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل
عزت مآب جناب جسٹس محمد نجم الدین مینگل

ڈویژن بنچ-III

عزت مآب جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ
عزت مآب جناب جسٹس گل حسن ترین

ڈویژن بنچIV

عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ
عزت مآب جناب جسٹس اقبال احمد کاسی

ڈویژن بنچV

عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ
عزت مآب جناب جسٹس شوکت علی رخشانی

سنگل بنچ-I

عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس

سنگل بنچ-II

عزت مآب جناب جسٹس کامران خان ملاخیل

سنگل بنچ-III

عزت مآب جناب جسٹس ظہیر الدین کاکڑ

سنگل بنچIV

عزت مآب جناب جسٹس عبداللہ بلوچ

سنگل بنچV

عزت مآب جناب جسٹس روزی خان بڑیچ

سنگل بنچVI

عزت مآب جناب جسٹس اقبال احمد کاسی

سنگل بنچVII

عزت مآب جناب جسٹس شوکت علی رخشانی

سنگل بنچVIII

عزت مآب جناب جسٹس گل حسن ترین

سنگل بنچIX

عزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا

سنگل بنچX

عزت مآب جناب جسٹس سردار احمد حلیمی

سنگل بنچXI

عزت مآب جناب جسٹس محمد ایوب ترین

سنگل بنچXI

عزت مآب جناب جسٹس محمد نجم الدین مینگل

نوٹ: -

•   ڈویژن بنچ (II & I) تمام ڈی بی مقدمات کی پیر سے جمعہ تک سماعت کریں گے۔

•   ڈی بی -III ، ڈی بی -IVاور ڈی بی-V پیر سے جمعہ تک ڈی بی مقدمات کی سماعت کریں گے۔

سنگل بنچ-X: عزت مآب جناب جسٹس سردار احمد حلیمی اور ایس بی -XIعزت مآب جناب جسٹس محمد ایوب ترین :

•   تمام ایس بی مقدمات کی سماعت پیر تا جمعہ کو کریں گے۔

سنگل بنچ،IX،VIII،VII، VI،V،IV، III،IIاور XII

•   تمام ایس بی مقدمات کی سماعت ہر جمعہ کو کریں گے۔

سنگل بنچ-II: عزت مآب جناب جسٹس محمد کامران خان ملا خیل اور ایس بی -IXعزت مآب جناب جسٹس محمد عامر نواز رانا:

•   ہائیکورٹ آرڈیننس 1980 کے تحت ایڈمیرلٹی سوٹ سنیں گے۔

نوٹ: -

•   نامزد جج کی عدم دستیابی کی وجہ سے عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس سرکٹ بنچوں کو دوبارہ تشکیل دے سکتے ہیں۔

•   جن مقدمات کی سنوائی کسی بنچ کی جانب سے نہ ہوئی ہو انہیں عزت مآب قائم مقام چیف جسٹس کی جانب سے بنائی گئی اسپیشل ڈی بی کے سامنے رکھا جائے گا۔

•   عزت مآب قائم چیف جسٹس مذکورہ بالا امور کے علاوہ کسی بھی بنچ کو کوئی بھی مقدمہ تفویض کرسکتے ہیں۔