آفس اسسٹنٹ اور جونیئر کلرک کی آسامیوں کے لئے تحریری امتحان


 31 اکتوبر 2026

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کی ہدایت پر امتحانی کمیٹی کی زیر نگرانی آفس اسسٹنٹ اور جونیئر کلرک کی آسامیوں کے لئے تحریری امتحان کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں امیدواروں نے شرکت کی۔