ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سبی کے وفد کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات


 28 نومبر 2026

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سبی کے نمائندوں نے چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے ملاقات کی۔