بیوٹمز میں موٹ کورٹ کا افتتاح


 24 اکتوبر 2026

چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کے اسکول آف لاء میں موٹ کورٹ کا افتتاح کیا۔
تقریب میں وائس چانسلر بیوٹمز پروفیسر ڈاکٹر خالد حفیظ، رجسٹرار عدالت عالیہ بلوچستان ناصر خان یوسفزئی، قانونی برادری کے اراکین، بیوٹمز کے افسران، اساتذہ، طلباء اور دیگر معزز مہمانوں نے شرکت کی۔