عدالت عالیہ بلوچستان میں پرچم کشائی کی تقریب


 14 اگست 2026

14 گست 2026کو عدالت عالیہ بلوچستان میں پرچم کشائی کی پر وقارتقریب منعقد ہوئی۔عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل نے پرچم کشائی کی ۔ اِس موقع پر عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان ، معززوکلاء ، ضلعی عدلیہ کے معزز جج صاحبان اور عدالت عالیہ بلوچستان کا عملہ بھی موجود تھا۔