بار ایسوسی ایشنز کے وفد کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات
27 نومبر 2026
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن، ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مستونگ کے نمائندوں پر مشتمل ایک وفد نے چیف جسٹس عدالتِ عالیہ بلوچستان عزت مآب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے ملاقات کی۔