نئے بھرتی ہونے والے اے ٹی سی ججز کی عزت مآب چیف جسٹس سے ملاقات


 16 نومبر 2026

نئے بھرتی ہونے والے اے ٹی سی ججز نے عزت مآب چیف جسٹس ، عدالت عالیہ بلوچستان ، جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل سے ملاقات کی۔