ڈسٹرکٹ وسیشن عدالت

خضدار

خضدار

--
خضدار

سیشن عدالت خضدار نے 28 نومبر 1977 میں کام کرنا شروع کیا۔ یہ سیشن ڈویژن دو اضلاع خضدار اور آوران پر مشتمل ہے۔خضدار 43261 مربع کلومیٹر پر محیط ہے اس کی چار تحصیلیں ، چھ سب تحصیلیں ، سات پولیس اسٹیشن اور آٹھ لیویزا سٹیشن ہیں۔

جبکہ آواران ضلع کی تین تحصیلیں ہیں دو پولیس اسٹیشن اور 3 لیویزا سٹیشن ہیں۔آواران کارقبہ 21630 مربع کلومیٹر ہے۔ 1998 کی مردم شماری کے مطابق دونوں اضلاع کی آبادی 564000 اور 18173 تھی۔

مزید پڑھیں