جسٹس گل حسن ترین


--
جسٹس گل حسن ترین

جسٹس گل حسن ترین 7 جولائی 2022 کو عدالت عالیہ بلوچستان میں بطور ایڈیشنل جج تعینات ہوئے اور 27 جون 2023 سے بحیثیت مستقل جج اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہے ہیں۔