پاکستان وائلڈ لائف فنڈ اور بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی میں مفاہمت کی یاداشت
13 اکتوبر 2012
اس مفاہمت کی یاداشت کا مقصد ورلڈ وائلڈ لائف پاکستان اور بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کے درمیان موثر کام کرنے کے تعلقات کو بنانا اور برقرار رکھنا ہے۔بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی کے ڈائریکٹر جنرل کو تعینات کیا گیا ہے تاکہ وہ تربیتی پروگرام جو بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی میں ہوں کی مجموعی طور پر حمایت کر سکیں۔ بلوچستان جوڈیشل اکیڈمی اور ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ جنہیں اب پارٹیز کیا جائے گا کی یہ مشترکہ دلچسپی ہے کہ تعلیم یافتہ اور باصلاحیت طالب علموں اور تحقیق کاروںکو موقع دیا جائے تاکہ وہ حیاتیاتی اور ماحولیاتی نظام پر تحقیق کر سکیں۔