14اگست 2013 کو عدالت عالیہ بلوچستان میں پرچم کشائی کی تقریب
14 اگست 2013
جشن آزادی کی تقریب جو کہ عدالت عالیہ کے احاطہ میں ہوئی جناب چیف جسٹس بلوچستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پرچم کشائی کی ۔ عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ جسٹس جمال خان مندوخیل ، جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر، جسٹس محمد نور مسکانزئی، جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل، جسٹس عبدالقادر مینگل ،جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس ہاشم خان کاکڑ، مشہور وکلاء ، عدالتی آفیسران اور عدالت عالیہ بلوچستان کا عملہ بھی اس موقع پر موجود تھا۔