جسٹس محمد نواز مری لیکچرز آن کمپیٹینگ ٹیررازم:لیگل چیلنجز اینڈ دی مورل ڈائیمینشن


 25 نومبر 2013

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس محمد نواز مری لیکچرز آن کمپیٹینگ ٹیررازم:لیگل چیلنجز اینڈ دی مورل ڈائیمینشن کی صدارت عدالت عالیہ بلوچستان کے آڈیٹوریم میں نومبر 25، 2013 کو کی۔

ان لیکچرز میں عدالت عالیہ کے عزت مآب جج صاحبان ، سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کےنئے منتخب شدہ صدر اور ارکان ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ، بلوچستان بار ایسوسی ایشن ،عدالت عظمیٰ کے وکلاء معزز ججز اور پریزائیڈنگ آفیسران انسداددہشتگردی عدالت ، ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس ، سی سی پی او کوئٹہ اور سینئر صحافی جناب طلعت حسین نے شرکت کی۔