چیف جسٹس کا معائیناتی دورہ


 01 جنوری 2013
اگرچہ بلوچستان گنجان آباد صوبہ نہیں ہے لیکن40فیصد زمین پر مشتمل ہونے کی وجہ سے جگہوں تک رسائی مشکل ہے۔ لوگوں تک انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانے کےلئے عدالتوں کا جال بچھایا گیا ہے اور اسے بہتر اور مضبوط بنایا گیا ہے ۔ عدالتوں کی کامیابی کو یقینی بنانے کےلئے چیف جسٹس ہر سال صوبے کا دورہ کرتے ہیں اور تمام ممکنہ مسائل کو حل کرتے ہیں۔