ضلعی جیل کوئٹہ کا معائنہ


 14 ستمبر 2013
ضلعی جیل کوئٹہ کا معائنہ جسٹس نعیم اختر افغان بمعہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج انسپیکشن ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ایڈہاک) کوئٹہ ، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز ، جوڈیشل مجسٹریٹس کوئٹہ ڈویژن کے ،پریزائیڈنگ آفیسرسپیشل کورٹ ، آئی جی جیل خانہ جات اور ڈی آئی جی تحقیقات نے کیا ۔ مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر کی وجوہات جاننے کےلئے تمام669 ٹرائیل ہونے والے قیدیوں سے الگ الگ ان کے پریزائیڈنگ آفیسران اور مقدمہ کے ریکارڈ کے ساتھ ملاقات کی ۔