ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبان / قاضی صاحبان کی تقریب حلف برداری


 17 اگست 2013

چیف جسٹس جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج صاحبان جناب نذیر احمد خجک ، جناب حیات اللہ خان ، جناب ظفر جان ، جناب محمد علی مبین ، جناب منیر احمد ، جناب نجیب اللہ خان، جناب عالمگیر خان ، جناب اعجاز احمد ، جناب ریاض احمد کاسی ، جناب اسد اللہ خان، جناب محمد یوسف، جناب محمد امجد ، جناب امید علی اور قاضی صاحبان جناب امین اللہ ، جناب سکندر علی ، جناب غلام نبی مینگل ، جناب سید محمد زاہد ، جناب بشیر احمد بازئی ، جناب محمد یوسف، جناب عبدالحفیظ، جناب مقبول احمد، جناب فدا حسین ، جناب عبدالستار سندرانی، جناب احسان اللہ سے ایک تقریب جو کہ عدالت عالیہ بلوچستان میں 17اگست 2013 کو منقعد ہوئی میں حلف لیا۔

اس تقریب میں جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان نے شرکت کی۔