چیئرمین اور رکن بلوچستان سروس ٹریبونل کی تقریب حلف برداری
19 نومبر 2013
عزت مآب چیف جسٹس ، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جناب ظہیر الدین کاکڑ سے چیئرمین بلوچستان سروس ٹریبونل اور جناب فرزند علی مینگل اور جناب محمد ابراہیم سمالانی سے رکن بلوچستان سروس ٹریبونل کا حلف ایک تقریب جو کہ عدالت عالیہ میں نومبر 19 ، 2013 میں منعقد ہوئی میں لیا۔
اس تقریب میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ نے بھی شرکت کی۔