عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کا سول ججز کم جوڈیشل مجسٹریٹس سے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں خطاب
08 مارچ 2014
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 188 نئے تعینات شدہ سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹ سے پنجاب جوڈیشل اکیڈمی لاہور میں خطاب کیا۔ انکااکیڈمی میں جناب ڈائریکٹر جنرل اور عزت مآب جسٹس سید منصور علی شاہ عدالت عالیہ لاہور نے استقبال کیا۔