بلوچستان بار کونسل نےعزت مآب جسٹس اعجاز افضل خان ، عزت مآب جسٹس اقبال حمید الرحمٰن اور عزت مآب جسٹس عمر عطاء بندیال عدالت عظمیٰ کے اعزاز میں شاندار عشائیہ دیا۔