2007میں کچہری میں ہونے والے دھماکہ کے مرحومین (عدلیہ کے ملازمین ، وکلاء اور عام عوام) کےلئے فاتحہ اور قرآن خوانی


 17 فروری 2014

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے عدالت عالیہ کے جج صاحبان ،پریزائیڈنگ آفیسران ضلعی عدلیہ اور وکلاء کے ہمراہ2007 کچہری بم دھماکے میں شہید ہونے والے عدلیہ ، وکلاء اور عوام کے ایثال و ثواب کےلئے 17 فروری 2014 کو ضلعی عدلیہ کے احاطہ میں فاتحہ اور قرآن خوانی کی۔