عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل کی ریٹائرمنٹ کی شام ان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا۔