جناب سخی سلطان ، مِس شگفتہ بیگم اور جناب ظہیر احمد مری ایڈوکیٹ کے انتقال پر فل کورٹ ریفرنس۔
23 جون 2014
عدالت عالیہ کی عمارت میں عدالت نمبر1 میں جناب سخی سلطان چیئرپرسن انوائرمنٹ پروٹیکشن ٹرائیبونل بلوچستان ، مِس شگفتہ بیگم ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اور جناب ظہیر احمد مری ایڈوکیٹ کے انتقال پر فل کورٹ ریفرنس منعقد ہوا۔