عزت مآب جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل نے گورننس سپورٹ پراجیکٹ پر بریفنگ دی۔
12 اپریل 2014
عزت مآب جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ کو گورننس سپورٹ پراجیکٹ ٹو سٹرینتھن دی آٹومیشن اینڈ انسٹیٹیوشنل کیپسٹی بلڈنگ آف دی ہائی کورٹ کے بارے میں بریفنگ دی۔