بین الاقوامی عدالتی کانفرنس 2014
19 اپریل 2014
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان کے ہمراہ بین الاقوامی عدالتی کانفرنس2014 میں شرکت کی۔ عزت مآب چیف جسٹس شریک صدارت ہوئے گروپ 3 پر جن کا موضوع تھا" ایکسس ٹو جسٹس ان دی کانٹیکسٹ آف کانسٹیٹیوشنل ریکوارئرمنٹس"