چیئرمین این آئی آر سی جسٹس (ر) راجہ فیاض احمد، چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ
18 مارچ 2014
چیئرمین نیشنل انڈسٹریل ریلیشن کمشین جسٹس ریٹارئرڈ راجہ فیاض احمد ، عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ، جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس محمد کامران خان ملاخیل کے ساتھ عدالت عالیہ بلوچستان میں