عزت مآب جسٹس ناصر الملک سینئر پونی جج عدالت عظمیٰ نے عدالت عالیہ کے احاطہ میں یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی ۔
31 مئی 2014
عزت مآب جسٹس ناصر الملک سینئر پونی جج عدالت عظمیٰ پاکستان نے عدالت عالیہ کے احاطہ میں عدلیہ کے ممبران اور قانونی برادری کے اعزاز میں یادگاری تختی کی نقاب کشائی کی۔