قائم مقام چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری
26 جولائی 2014
عزت مآب جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل سے گورنر بلوچستان جناب محمد خان اچکزئی نے ایک تقریب جو گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی میں حلف لیا۔
اس تقریب میں عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ ، وکلاء اور ضلعی عدلیہ کے آفیسران نے شرکت کی۔