چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان کی تقریب حلف برداری


 05 ستمبر 2014

گورنر بلوچستان جناب محمد خان اچکزئی عزت مآب چیف جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل سے حلف لیا یہ تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی۔