عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل تحفہ اور گل دستہ وصول کرتے ہوئے۔


 24 دسمبر 2014

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل کو انکی ریٹائرمنٹ کی شام عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ بلوچستان نے پھول اور تحفہ پیش کیا۔