عزت مآب جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس (ر) غلام مصطفیٰ مینگل کے اعزاز میں عصرانہ


 27 دسمبر 2014

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی اور چیف جسٹس ریٹائرڈ جسٹس غلام مصطفیٰ مینگل کے اعزاز میں عدالت عالیہ بلوچستان کے عملے نے عصرانہ دیا۔