عزت مآب جسٹس جمال خان مندوخیل " وٹنس پروٹیکشن سٹڈی ٹور" برائے یونائیٹڈ کنگڈم پر بریفنگ دیتے ہوئے۔


 12 اپریل 2014

عزت مآب جسٹس جمال خان مندوخیل نے عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ کو اپنےوٹنس پروٹیکشن سٹڈی ٹور یونائیٹڈ کنگڈم 23 مارچ 2014 سے 4 اپریل 2014 تک کے بارے میں بریفنگ دی۔