قائم مقام چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس سیدہ طاہرہ صفدر نے یوم آزادی کے موقع پر عدالت عالیہ بلوچستان میں پرچم کشائی کی۔