عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی بلوچستان بار کونسل کو ایک لاکھ روپے کا چیک پیش کرتے ہوئے۔


 01 جنوری 2015

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی جناب محمد شریف وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل کو ایک لاکھ روپے کا چیک پیش کر رہے ہیں۔