عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن آواران کو چیک دیا۔


 21 مئی 2015

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے پچاس ہزار روپے کا چیک جناب داد شاہ قمبرانی صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن آواران کو پیش کیا۔