عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان نے مبلغ پچاس ہزار روپے کا چیک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قلات کو پیش کیا۔
28 مارچ 2015
عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے پچاس ہزار روپے کا چیک جناب عبدالسلام صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن قلات کو پیش کیا۔