عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی پچاس ہزار روپے کا چیک ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خضدار کو پیش کرتے ہوئے۔


 14 مارچ 2015

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نےجناب بشیر احمد صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خضدار کو پچاس ہزار روپے کا چیک پیش کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن خضدار کے ممبران بھی موجود تھے۔