عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان ، جسٹس محمد نور مسکانزئی نے عزت مآب جج صاحبان عدالت عالیہ کے ہمراہ گوادر کا دورہ کیا اور وہاں ڈسٹرکٹ جیل گوادر کا سنگ بنیاد رکھا۔