سینٹرل جیل مچھ کا معائنہ


 12 جنوری 2015

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کے ہمراہ سینٹرل جیل مچھ کا معائنہ کیا۔