ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اوستہ محمد کا معائنہ


 13 جنوری 2015

عزت مآب چیف جسٹس عدالت عالیہ بلوچستان جسٹس محمد نور مسکانزئی نے عزت مآب جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ کے ہمراہ سیشن عدالت اوستہ محمد کا معائنہ کیا۔